اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ترکی کے میڈیا نے اس ملک کے دار الحکومت انقرہ کے مرکز میں ایک بم دھماکے کی خبر دی ہے۔
البتہ تاحال اس دھماکہ کی تفصیلات بیان نہیں کی گئیں۔
واضح رہے ترکی اس کے باوجود کہ داعش کا بہت بڑا حامی رہا ہے گزشتہ کئی مہینوں سے اس ملک کے مختلف علاقوں کو دھشتگردی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲